100+ Best Urdu Sad Poetry/Sad Gazal 2 Line Sad Poetry 2020

100+ Best Urdu Sad Poetry/Sad Gazal 2 Line Sad Poetry 2020

 ھم درخت بن کے سب کو چھاؤں بانٹتے رہے..

میرے اپنے ہی آہستہ آہستہ مجھ کو کانٹتے رہے..


پھر جانے کس کو ملا ھو گا ___اس کا ساتھ.

جس شخص کے وعدے بڑے کمال ھوتے تھے


میں نے تو اپنوں کو بھی گڑ گڑا کر کہا تھا

کُچھ نہیں چاہیئے وہ شخص میرا ہونے دو🔥


🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻🌻 

ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا

ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے

🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻☘️🌻


کیا جو بھی وہ سب رائیگاں سا لگتا ہے

محبت کر کے بھی دل تنہا سا لگتا ہے


ترے خیال کو بھی فرصت خیال نہیں

جدائی ہجر نہیں ہے ملن وصال نہیں


کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتی ..!! 

روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ..!!


وہ مجھے زندگی سمجھتا ہے ..!!! 

یعنی اسے میرا اعتبار نہیں ..!!


جگ کی بارش سب نے دیکھی،

من کی بارش___دیکھے کون


امید اور کیا رکھوں میں تم سے

دیدار بھی میسّر نہیں ہوا تم سے

*

Post a Comment

0 Comments